ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئر مال : سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لوئر مال : سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: لوئر مال میں ایک افسوسناک حادثے میں سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت 2افراد جاں بحق،3زخمی ہو گئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق گاڑی سے سلنڈر اتارتے ہوئے سلنڈر پھٹا، جس کے نتیجے میں 2 افراد کی موت ہو گئی اور 3 زخمی ہو گئے۔

 پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور اور ایک بچی شامل ہیں، تاہم بچی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔