فاران یامین:شہر کا مطلع دن بھر صاف رہے گا، شہر میں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App