کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق

کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں کام کرتے ہوئے چار مزدوروں کو کرنٹ لگ گیا جس سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔

 ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جسے سرگودھا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں پیش آیا جہاں چار  مزدوروں کو چھت کی شٹرنگ کرتے ہوئے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ میں تین مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک مزدور کو شدید تشویش ناک حالت میں فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال ریفر کردیا گیا۔