دھونی کی لمبے بالوں کیساتھ سوشل میڈیا پر واپسی،تصویر نے دھوم مچادی

دھونی کی لمبے بالوں کیساتھ سوشل میڈیا پر واپسی،تصویر نے دھوم مچادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی کرکٹ آئیکون ایم ایس دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی، ہیئر اسٹائلسٹ کی شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

 فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کھلاڑی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں ماضی کی طرح ایک بار پھر لمبے بالوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ہیئر اسٹائلسٹ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر چند ہی لمحوں میں دھوم مچا دی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Aalim Hakim (@aalimhakim)

ہیئر اسٹائلسٹ نے بھارتی کھلاڑی کے ساتھ کام کر کے خوشی کا اظہار کیا اور یہ بھی بتایا کہ ایم ایس دھونی نے یہ نیا انداز ایک تشہیری مہم کے لئے اختیار کیا ہے۔