ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف تحریک التوائے کار جمع

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف تحریک التوائے کار جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمر اسلم: ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب اسمبلی میں لیگی ایم پی اے رابعہ فاروقی کی جانب سے تحریک التوائے کار جمع، انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پانچ بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔    

رکن صوبائی اسمبلی رابعہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافےکی شرح گزشتہ 40 سالوں میں سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے، ستمبر میں ادویات کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ کیا گیا، تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ ایماکسال پانچ سو ایم جی کی قیمت میں 53 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔

جس کا کسی قسم کا اشتہار یا عوام کو آگاہی کے لئے ویب سائٹ پر تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer