ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لانڈری کی ٹوکری سے سانپ نکل آیا

لانڈری کی ٹوکری سے سانپ نکل آیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آسٹریلیا میں ایک گھر کے اندر موجود لانڈری کی ٹوکری سے دنیا کے زہریلے ترین سانپوں میں سے ایک سانپ نکل آیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سمر وولسٹن، جو سانپ پکڑنے میں مہارت رکھتی ہیں، نے احتیاط سے سانپ کو ایک ہک اور حفاظتی دستانے کی مدد سے ٹوکری سے نکالا اور ایک بیگ میں ڈال کر ساتھ لے گئیں۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا کہ سانپ کو بعد میں ایک محفوظ اور قدرتی مقام پر چھوڑ دیا گیا تاکہ وہ وہاں آزادی سے اپنا مسکن بنا سکے۔