سونے کا بھاؤ پھر بڑھ گیا،فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ؟

سونا، فی تولہ،قیمت،اضافہ،سٹی42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔

سونا مہنگا ہوکر ایک تولہ سونا 1 لاکھ 52 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا 428 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 30 ہزار 572 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1610 روپے پر برقرار رہی ۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالر کمی سے 1672 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔