سٹی 42: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔
پیٹرول 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ۔پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
ہائی سپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔
وزارت توانائی نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا.نئی قیتموں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا.
