ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ڈالر مہنگا

امریکی ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.47 روپے سے بڑھ کر 281.52 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر11 پیسے بڑھ کر 283.24 روپے پر پہنچ گیا. اوپن مارکیٹ میں یورو 75 پیسے کمی سے 321.47 روپے, برطانوی پاؤنڈ 11 پیسے کمی سے 378.86 روپے  پر آگیا. اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 10 پیسے مہنگا ہوکر 77.39 روپے، سعودی ریال 7 پیسے مہنگا ہوکر 75.58 روپے پر آگیا ۔