ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی سالمیت کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں،گورنر پنجاب کی گورنر سندھ سے ملاقات میں گفتگو

 ملکی سالمیت کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں،گورنر پنجاب کی گورنر سندھ سے ملاقات میں گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  حسن علی: گورنرسردارسلیم حیدراورگورنرسندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات،ملاقات میں بھارتی حملےکےبعدپیداہونیوالی صورتحال پرتبادلہ خیال  کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  گورنرز نےپاک فوج کوبھارتی جارحیت کا بھرپورجواب دینےپرخراج تحسین کیا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ  ملک کی سالمیت کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، پوری قوم پاک فوج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔