ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اب وقت ہے ذاتی تفرقات ختم کرکے ایک ہوجائیں: احسن خان  

اب وقت ہے ذاتی تفرقات ختم کرکے ایک ہوجائیں: احسن خان  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ناموراداکاراحسن خان نے کہاہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے،چاہتے ہیں خطے میں امن رہے۔

 بھارت کی بزدلانہ کارروائی پراپنےویڈیو پیغام میں احسن خان نے کہاکہ رات کے وقت اندھیرے میں کوئی دہشت گردی کرتے تو کیا جواب ہونا چاہیے؟اب وقت ہے ذاتی تفرقات ختم کرکے ایک ہوجائیں،پوری قوم مل کر اپنے وطن کا ساتھ دے۔

 خیال رہے کہ ملک کی نامور شخصیات سمیت شوبز شخصیات بھارت کی جانب سے کی جانے والی بزدلانہ کارروائیوں پر سیخ پا ہیں۔