ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی ہائی کمشنر کا خواتین کے عالمی دن پر ویڈیو پیغام

برطانوی ہائی کمشنر کا خواتین کے عالمی دن پر ویڈیو پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( علی اکبر ) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا خواتین کے عالمی دن کی مناسب سے ویڈیو پیغام جاری، ان کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ ان کی زندگی میں ماں، بیوی اور بیٹی کی صورت میں بہترین خواتین موجود ہیں۔ پاکستان میں خواتین کو بولنے اور فیصلے کا حق دیے بغیر روشن مستقبل ممکن نہیں۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے خواتین کے عالمی دن پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو بولنے اور فیصلے کا حق دیے بغیر روشن مستقبل ممکن نہیں، فخر ہے زندگی میں ماں، بیوی اور بیٹی جیسی بہترین خواتین موجود ہیں، پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کریں گے۔

کرسچن ٹرنزکا مزید کہنا ہے کہ بچیوں کو سکول لانے کا کام اور خواتین کی مالی مدد جاری رہے گی۔ اپنے پیغام میں برطانوی ہائی کمیشن میں کام کرنے والی خواتین کے کردار کو بھی سراہا۔