ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کیلئے نیا پرومو جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کیلئے نیا پرومو جاری کر دیا
کیپشن: City42 - ISPR
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (درنایاب)''امن کا نشان ہمارا پاکستان '' کے نام سے آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کیلئے پروموجاری کر دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم 78 واں یوم پاکستان منانے کو تیار ہے۔ یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کا نشان ہے۔ انشااللہ ہر قیمت پر حفاظت کریں گے۔