ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 علی محمد خان رہائی کے بعد پھر گرفتار  

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو تیسری مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو آج پشاور ہائیکورٹ نے رہائی کا حکم دیا تھا ،علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کر لیا،علی محمد خان پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔