ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی پولیس شہریوں کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، شہری لائسنس یافتہ اسلحہ فوری طور پر متعلقہ تھانوں میں رجسٹر کرائیں۔