ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ 

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 500؛روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا 1286 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 926 روپے ہوگئی ہے۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر بڑھ کر فی اونس 3325 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔