ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر انتقال کر گئے

افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری انتقال کر گئے۔

 افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  بسمہ اللہ جان شنواری کی عمر 41 برس تھی وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔

بسمہ اللہ جان شنواری نے 34 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے،

اس کےعلاوہ بسمہ اللہ جان شنواری نے 31 فرسٹ کلاس 51 لسٹ اے اور 96 ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میچز میں امپائرنگ کی۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ اللہ جان شنواری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔