پی اے ایف سینما  کو بند کر دیا گیا

 پی اے ایف سینما  کو بند کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پی اے ایف انتظامیہ کی جانب سے پی اے ایف سینما  کو بند کر دیا گیا۔

پی اے ایف انتظامیہ نے پی اے ایف سینما  کو  بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔  یہ سینما عرصہ دراز سے مختلف ٹھیکیدار چلا رہے تھے۔ 

واضح رہے کہ پی اے ایف  سینما کو آڈیٹوریم بنایا جائے گا۔