لاہور میں سڑک پر دس فٹ گہرا شگاف

PEKO Road ten feet deep hole in the road appeared due to a water supply line burst, City32
کیپشن: واسا انتظامیہ کےمطابق پیکو روڈ پر زیر زمین سیوریج پائپ لائن ٹوٹنے کی وجہ سے گہرا شگاف پڑا ہے۔ انتظامیہ نے شگا پر کر کے سڑک کی مرمت شروع ک دی ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ دلاور: بارش کےباعث پیکو روڈ پر گہرا شگاف پڑگیا۔ سڑک کے درمیان شکاف پڑ جانے سے اس مصروف سڑک پرٹریفک کی روانی متاثر رہی، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پیکو روڈ پر پنڈی سٹاپ کے قریب سڑک پر گہرا شگاف پڑگیا ہے۔ شگاف کی گہرائی 10 فٹ تک بتائی جاتی ہے۔ واسا انتظامیہ کےمطابق زیر زمین سیوریج پائپ لائن ٹوٹنے کی وجہ سے گہرا شگاف پڑا۔مرمتی کام کا آغاز کر دیا گیاہے۔ اے سی رائیونڈ خرم حمید اور تحصیلدار ماڈل ٹاؤن رانا ارسال نے مرمتی کام کاجائزہ لیا۔ اے سی رائیونڈ کا کہناہےمرمتی کام آج رات تک مکمل کرلیا جائے گا۔