ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 1742 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر