ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب نے پنجاب پولیس آرڈر 2025 ترمیمی بل کی منظوری دے دی

 گورنر پنجاب نے پنجاب پولیس آرڈر 2025 ترمیمی بل کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب پولیس آرڈر 2025 ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ 

گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد بل باقاعدہ طور پر صوبے بھر میں نافذالعمل کر دیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق فسادات میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا۔ 

اب پرتشدد احتجاج کے مقدمے کا ٹرائل سیشن کورٹ میں ہوگا۔