ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچپن کا دوست بیمار، میاں نواز شریف عیادت کیلئے شالامار ہسپتال پہنچ گئے

بچپن کا دوست بیمار، میاں نواز شریف عیادت کیلئے شالامار ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنے بچپن کے دوست ملک نذیر کی عیادت کیلئے شالامار ہسپتال پہنچ گئے۔ 

میاں نواز شریف نے شالامار ہسپتال شالامار ہسپتال میں زیر علاج مریض ملک نذیر کی عیادت کی۔ انہوں نے اپنے دوست ملک نذیر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا دی، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میاں نواز شریف کو ڈاکٹرز نے ملک نذیر کے علاج معالجے پر بریفنگ دی ۔

میاں نواز شریف کچھ دیر  شالامار ہسپتال میں موجود رہنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔