عابد چودھری:ڈیفنس فیز 3 میں ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق صابر موٹرسائیکل پر ایکس بلاک سے جا رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار نوجوان کے گلے پر ڈور پھر گئی، ریسکیو اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App