ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 12 پیسے سستا ہو گیا۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.40 روپے سے کم ہوکر 281.28 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے اضافے سے 282.34 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 8 پیسے اضافے سے  308.59 روپے ،سعدوی ریال 2 پیسے اضافے سے 75.29  روپے، برطانوی پاونڈ 3 پیسے اضافے سے  358.59روپے کا ہوگیا، جبکہ امارتی درہم 2 پیسے کمی سے 77.05 روپے کا ہوگیا۔