معروف سٹیج اداکارہ نے اندھیرے میں حد پار کردی

معروف سٹیج اداکارہ نے اندھیرے میں حد پار کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :معروف سٹیج اداکارہ کنزا بٹ دوران ڈرامہ سٹیج سے نیچے شائقین میں جا گریں، معروف اداکارہ سنگم تھیٹر کے ڈرامہ ’’ جھوٹ بولتے ہو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی تھیں۔

کنزا بٹ دوران ڈرامہ لائٹ جانے پر سٹیج کی حدود سے باہر نکل گئیں اور شائقین پر گرگئیں ، اداکارہ کو زخمی حالت میں ریسکیو کی جانب سے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.اداکارہ کے پائوں پر چوٹیں آئیں ۔

واضح رہے سٹیج اداکارائیں پرفارمنس کے دوران ناچ گانا کرتی ہیں،اچھل کود میں ہوش کھو دیتی ہیں،متعدد بار تو ایسا ہوتا ہے ڈراموں کے ڈائیریکٹر ز اور اداکارائوں کو نوٹسز بھی جاری کیے جاتے ہیں۔پیمرا قوانین کے تحت تھیٹر بند بھی کردئیے جاتے ہیں۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer