ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے پولیس میں تقرر و تبادلے

ریلوے پولیس میں تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) آئی جی ریلوے پولیس واجد ضیاء نے دو ایس پی اور ایک ڈی ایس پی ریلوے پولیس کے تبادلے کر دیے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی ریلوے پولیس لاہور ڈویژن ملک عتیق کو ایس پی ریلوے سکھر ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔ ایس پی ریلوے پولیس مغل پورہ ورکشاپ میاں افنان امین کو ایس پی ریلوے لاہور ڈویژن تعینات، ڈی ایس پی باقر محی الدین کو ایس پی ریلوے پولیس مغل پورہ ورکشاپ کا اضافی چارج دے دیا۔

 تقرر و تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

Shazia Bashir

Content Writer