ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ذاکر بٹ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ذاکر بٹ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے،  وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور زیرِ علاج تھے۔

کرکٹ حلقوں میں ذاکر بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ساتھی کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ نے ان کی کرکٹ کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا۔