ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الہٰی کے قریبی رشتہ دار پر فرد جرم عائد

پرویز الہٰی کے قریبی رشتہ دار پر فرد جرم عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار 15 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی، عدالت نے زکر الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق زکر الہٰی سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے رشتہ دار ہیں، ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا،مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست خارج،عدالت نے 22 فروری کو گواہان کو شہادت کیلئے طلب کر لیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی،عدالت نے زکر الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔