این اے120لاہور : ایاز صادق 4043 ووٹوں کے ساتھ آگے

این اے120لاہور : ایاز صادق 4043 ووٹوں کے ساتھ آگے
کیپشن: File photo
سورس: google

سٹی 42:  قومی اسمبلی کے حلقہ NA-120 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، لیگی امیدوار سردار ایاز صادق 4043 ووٹ لے کر سب سے آگے۔

 قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار سردار ایاز صادق 4043 ووٹ لے کرپہلے، آزاد امیدوار سردار حمزہ 2015 ووٹوں کے ساتھ دوسرے، ٹی ایل پی کے راشد علی 1938 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

 نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔