سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے: حمزہ شہباز کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

 سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے: حمزہ شہباز کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
کیپشن: File photo
سورس: google

 (ویب ڈیسک)  مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز  نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ٹرن آؤٹ صبح کم تھا، اب بہتر ہے، شام تک ان شا اللہ مزید بہتر ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جس نے کچھ غلط کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیے، معاشی استحکام اس وقت ملک کی بہت بڑی ضرورت ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔