ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن کو گرفتارکرلیا گیا

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن کو گرفتارکرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن گرفتارکو بھی حراست میں لے لیاگیا۔

رانا محمود الحسن کو نشتر ہسپتال سے گرفتار کیا گیا،رانا محمود الحسن زخمی کارکنان کی عیادت کیلئے نشتر ہسپتال گئے تھے۔

رانا محمود الحسن نے این اے 156 سے کاغدات نامزدگی بھی جمع کروائے تھے۔

Bilal Arshad

Content Writer