عمران یونس:تحریک انصاف کااسحاق ڈارکےکاغذات نامزدگی کوچیلنج کرنےکااعلان کر دیا۔شریفوں کواپنے رشتہ داروں کونوازنےکےعلاوہ کوئی نہیں ملا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید کی الیکشن کمیشن آفس کےباہرگفتگو۔ اشتہاری شخص کوکیسےالیکشن کی اجازت مل سکتی ہے۔ شریفوں کواپنے رشتہ داروں کونوازنےکےعلاوہ کوئی نہیں ملا۔ پندرہ دن بعد اسحاق ڈار کو سزا ہو گئی تو پھر دوبارہ کیا کریں گے۔