ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کی بحالی کا منصوبہ تیار

پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کی بحالی کا منصوبہ تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) پنجاب حکومت کاڈی ایچ کیوہسپتالوں کی بحالی کا منصوبہ، پنجاب بھرمیں ڈی ایچ کیوکی بحالی کیلئے4ارب کی خطیررقم جاری۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ صحت کو مذ کورہ فنڈزمنتقل کردئیے، حکام کے مطابق لاہور اور پنجاب بھر میں مزیدسہولیات کی فراہمی کویقینی بنایاجائےگا ، ڈی ایچ کیو میں اضافی بیڈذ،طبعی آلات کی فراہمی میں اضافہ کیا جائے گا ، عمارتوں کی توسیع اور آپریشن تھیٹر میں سہولیات کااضافہ کیا جائےگا ، حکومت پنجاب نےرواں سال 19ارب ڈی ایچ کیوکی بحالی کیلئےمختص کیے۔