(سعدیہ خان) لاہوریوں کےلیے اچھی خبر محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہفتے اتوار سوموار کو بادل بادل برسیں گئے لاہور کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری جبکہ کم سے کم 14 ڈگری رہنے کا امکان ہے ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ہے فروری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں بارشیں ہونے کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گئی۔