ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس محمد یاورعلی کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس محمد یاورعلی کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) چیف جسٹس محمدیاورعلی کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، سابق رجسٹرارسید خور شید انور رضوی کو دی گئی اضافی مراعات پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایم آئی ٹی ہائیکورٹ کےتشخص کوبحال کرنےپرغورہوگا، ڈویژنل ہیڈکوارٹرزکی عدالتوں میں سنیارٹی کی بنیاد پرججزکی تعیناتی پرغورہوگا، اجلاس میں سینئرترین جج جسٹس محمدانوارالحق شرکت کریں گے، جسٹس مامون رشید شیخ، جسٹس محمدفرخ عرفان خان شرکت کرینگے,  جسٹس محمدقاسم خان، جسٹس سیدمظاہرعلی اکبرنقوی شرکت کرینگے۔