سٹی 42: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے مذاکرات کے بعد ملک بھر میں گڈز اڈے کھولنے کا اعلان کردیا ۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزنبیل محمود طارق نے بتایا کہ صوبائی وزیربلال اکبرکی جانب سےآرڈیننس بارےکمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔کمرشل گاڑیوں کےڈرائیورزپرخلاف ورزی کی صورت میں ایف آئی آرنہیں ہوگی۔
کمرشل گاڑیوں کے چالان پر پرانے جرمانے ہوں گے ۔
ریویو کمیٹی حکومتی ٹیم کیساتھ مل کر مسائل کا حل نکالے گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App