ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورآلودہ ترین شہروں میں پھر پہلےنمبرپر،اے کیو آئی408ریکارڈ  

 لاہورآلودہ ترین شہروں میں پھر پہلےنمبرپر،اے کیو آئی408ریکارڈ  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: شہرمیں فضائی آلودگی خطرناک حدوں کوچھونےلگی, دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورپہلےنمبرپرآگیا.

شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح408ریکارڈ  گئی ،سول سیکرٹریٹ 870، کینٹ میں شرح828ریکارڈ،عسکری ٹین 386، اقبال ٹاؤن میں شرح228ریکارڈ کی گئی۔

ڈی ایچ اےفیزفائیومیں آلودگی کی شرح206ریکارڈ،بیدیاں روڈ 199، گلبرگ ٹو میں شرح194ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، جبکہ موسم میں خنکی برقرار رہے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید آلودگی شہریوں کی صحت کیلئے سنگین خطرہ ہے اور شہری ماسک کے استعمال، غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز اور کم از کم آلودگی والے اوقات میں سرگرمیاں سرانجام دینے کی ہدایت کی ہے۔