سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

Gold price
کیپشن: gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2250 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 400 روپے ہے۔ملکی تاریخ میں آج تک فی تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 929 روپے بڑھی ہے۔ جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 661 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔