ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ثانیہ مرزا کی پوسٹ نے مداحوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا

Sania Mirza
کیپشن: Sania Mirza
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک ؛ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ جس کے بعد سے ہی ثانیہ ملک کے فینز اس پوسٹ کے کیپشن کو دیکھ کر مزید قیاس آرائی کر رہے ہیں۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبروں کے گردش کے بعد سے ہی دونوں شخصیات کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین گہری نگاہ رکھ رہے ہیں ۔

ثانیہ جب سے دبئی میں ہیں وہ اپنے ٹینس اکیڈمی میں بچوں کو ٹینس کی تربیت دے رہی ہیں ، اور اسی حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کرتی ہیں۔

جبکہ ان کی نئی پوسٹ میں ٹینس اسٹار نے کیپشن دیا کہ کچھ دن وہ چاہتی ہے سکون ہو اور کچھ دن وہ طوفان کی خواہش رکھتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)