ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور رہنما اتحریک انصاف زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی جس میں مبینہ طور پر بشری بی بی، زلفی بخاری سے کہہ رہی ہیں کہ خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہیں بیچ دیں۔
بشری بی بی نے کہا کہ یہ گھڑیاں عمران خان کےزیراستعمال نہیں، آڈیو میں مبینہ طورپرزلفی بخاری کہتے ہیں ضرورمرشد،کردوں گا۔
Zulfi Bukhari, Bushra Bibi audio leak surfaces pic.twitter.com/65ho9KrtDN
— 24 News HD (@24NewsHD) December 8, 2022