شاہدرہ کے علاقہ میں سکریپ کے گودام میں دھماکہ

 LHR Shadra Blast in Scarp warehouse
کیپشن: Shadra blast
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان)شاہدرہ کے علاقہ میں سکریپ کے گودام میں دھماکہ,دھماکے کی زد میں آ کر 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق شاہدرہ کے علاقہ میں سکریپ کے گودام میں دھماکہ ہوا،دھماکے کی زد میں آ کر 4 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر  ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمیوں کو  ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں،پولیس کا کہناتھا کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer