نیا بلدیاتی ایکٹ محکمہ بلدیات کے گلے پڑ گیا

New local govt act trouble for local govt department
کیپشن: New local govt act trouble for local govt department
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: نیا بلدیاتی ایکٹ محکمہ بلدیات کے گلے پڑ گیا,محکمہ بلدیات پانچ بارنیا بلدیاتی ایکٹ تیار کر چکا ہے اس کے باوجود منظوری نہیں مل سکی۔
 نیا بلدیاتی ایکٹ محکمہ بلدیات کے گلے پڑ گیا۔ محکمہ بلدیات پانچ بار نیا بلدیاتی ایکٹ تیار کر چکا ہے۔ پانچ بار بلدیاتی ایکٹ تیار کرنے کے باوجود ابھی تک اسے منظوری نہیں مل سکی۔ اتحادی جماعتوں کے اعتراضات دور کرکے اب پانچویں بار بلدیاتی ایکٹ کابینہ کو ارسال کیا گیا ہے۔ بار بار بلدیاتی ایکٹ مسترد ہونے سے سیکرٹری بلدیات خود بھی تذبذب کا شکار ہو چکے ہیں۔ کابینہ کی منظوری کے بعد بلدیاتی ایکٹ کا آرڈیننس جاری کر دیا جائے گا۔