علی رامے: پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں عثمان بزدار شہباز شریف سے آگے نکل گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کا کل حجم 640 ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔ حکومتی منصوبوں کے لیے ترقیاتی بجٹ میں 80 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے 80 ارب روپے کا مزید فنڈ ترقیاتی بجٹ میں شامل کرلیا۔ پنجاب حکومت 80 ارب روپے کا اضافی بجٹ 800 سے زائد اسکیموں کو مکمل کیا جائے گا۔ لاہور میں ڈیڑھ سو سے زائد فنڈ سے محروم اسکیموں کو مکمل کیا جائے گا،صاف پانی ،سیوریج اور اسپورٹس کی اسکیمیں مکمل ہونے گیں۔