ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کا سب سے بڑا سانپ پکڑا گیا

 پاکستان کا سب سے بڑا سانپ پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) مظفرگڑھ میں20فٹ لمبااژدھا پکڑاگیا۔

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ سے  ممکنہ طورپر پاکستان کا سب سے بڑا سانپ پکڑا گیا ، 20 فٹ لمبےاژدھے کوچناب کناراپارک سےشہریوں اورانتظامیہ نےپکڑا، مقامی افراد کے مطابق اژدھا ممکنہ طورپردریا سےپارک میں آیا ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer