سٹی 42: ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں نے شاندار اعزاز حاصل کیا ۔
جڑواں بہنوں نے میٹرک امتحان میں یکساں نمبر حاصل کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔دونوں بہنوں نے 1200 میں سے 1183، 1183 نمبر حاصل کیے۔
سی ٹی اونےٹریفک وارڈن عمران منیرکی جڑواں بیٹیوں کودفترمدعوکرلیا۔سی ٹی او لاہورکی ہونہار طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
ٹریفک پولیس کےافسران واہلکاروں نے بھی ٹریفک وارڈن عمران منیر کومبارکباد دی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App