سٹی 42: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا آزادی کارواں ریلوے اسٹیشن چوک پہنچ گیا
بیگم کوٹ سے نکلنے والا آزادی کارواں ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا ، آزادی کارواں صدر مرکزی مسلم لیگ لاہور انجینئر عادل خلیق کی قیادت میں رواں دواں تھا ، آزادی کارواں میں مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان کی کثیر تعداد شریک تھے ،
ریلوے اسٹیشن پر قائم استقبالیہ کیمپ میں موجود مقامی قیادت اور کارکنان نے آزادی کارواں کا استقبال کیا
مرکزی مسلم لیگ کے قائدین آزادی کارواں کے شرکاء سے خطاب کریں گے