ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے کزن کی نماز جنازہ ادا

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے کزن کی نماز جنازہ ادا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے کزن مخدوم سید احسان قادر گیلانی کی نمازِ جنازہ مرکزی عید گاہ بستی لاڑ میں ادا  کردی گئی

 سیدبلال گیلانی،موسی گیلانی ،فیاض گیلانی،ریاض گیلانی ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات تھیں ، مرکزی عید گاہ میں نماز جنازہ، ہزاروں افراد  نے شرکت کی 

مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لیے دعا کی گئی ، مخدوم سید احسان قادر کی نمازجنازہ انکے بھائی اعجاز قادر نے پڑھائی