عابد چودھری:محمودبوٹی ناکہ پر دوران چیکنگ کارسوارخاتون نےتلخ کلامی پر لیڈی اہلکارکاسرپھاڑدیا۔
کارسوارخاتون سمیرانےسٹیل کی بوتل مارکےلیڈی کانسٹیبل کاسرپھاڑا،کار سوار خاتون سمیرا کو گرفتار کر کےتھانہ مناواں منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق محمود بوٹی ناکہ پر پولیس اہلکاروں نے گاڑی کو روکا،خاتون سمیرا کارسواروں سے لفٹ لیکر لاہور سے باہر جا رہی تھی،دوران چیکنگ تلخ کلامی پرملزمہ نے لیڈی کانسٹیبل رباب کے سر پر بوتل دے ماری۔سٹیل کی بوتل کے وار سے رباب کا سرپھٹ گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
ملزمہ سمیرا کو گرفتار کر کے تحقیقات جاری ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App