شاہد ندیم سپرا:وفاقی حکومت نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کردی۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں77پیسےفی یونٹ کےحساب سےکمی کی گئی۔سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پردرخواست دائرکی تھی،ماہ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پرنیپرانےفیصلہ جاری کیا۔
77پیسےفی یونٹ کےحساب سےاگست کےبلوں میں ریلیف دیا جائےگا۔
نیپرا نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App