ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار شریف کوعقیدت مندوں کیلئے کھول دیا گیا

 حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار شریف کوعقیدت مندوں کیلئے کھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپرا:حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار شریف کوعقیدت مندوں کیلئے کھول دیا گیا۔

تعمیراتی کاموں کی وجہ سے مزار تک عقیدت مندوں کی رسائی ممکن نہیں تھی,عرس سے قبل تعمیراتی کاموں کے دوران مزار شریف پرانتظامات عارضی طور پر مکمل پابندی لگائی تھی۔

  ایڈمنسٹریٹر شیخ جمیل  کا کنہا تھا کہ 4ماہ کے بعد مزار شریف کو کھولا گیا، عقیدت مند مزار شریف پر حاضری دے سکیں گے۔